پھونکا ہوا

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - پڑھا ہوا، دعا یا منتر پڑھ کر دم کیا ہوا پانی یا کوئی اور چیز۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - پڑھا ہوا، دعا یا منتر پڑھ کر دم کیا ہوا پانی یا کوئی اور چیز۔